THE GLORIOUS ANCESTORS OF PAKISTAN ARMY

Add to Google Buzz

The video is dedicated to Pak Army and the earlier warriors of Allah. My prayers, worry, grief and feelings are just expressed in underlying lines said by a Legend of this ummah….Sir Dr. Muhammad Iqbal. aka. Allama Iqbal/Iqbal Lahori

کبھی اے نوجواں مسلم تدبُربھی کیا تو نے؟
وہ کیا گردوں تھا جسکا تو ہے اک ٹوٹا ہوا تارا ؟

آج بھی ہو جو براہیم کا ایماں پیدا
آگ کر سکتی ہے اندازے گُلستاں پیدا

خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے
کے تیرے بہر کی موجوں میں اضطراب نہیں

تھے تو آبا وہ تمھارے ہی مگر تم کیا ہو ؟
ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر ے فردا ہو

دشت تو دشت ہیں دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے
بہرے ظُلمات میں دوڑا دئیے گھوڑے ہم نے

جگر سے وہی تیرپھر پار کر
تمّنا کو سینوں میں بیدار کر
جوانوں کو سوزے جگر بخش دے
اقبال کا عشق اور اُنکی نظر بخش دے

تیرا اندیشہ افلاکی نہیں ہے
تیری پرواز لولاکی نہیں ہے
یہ سچ ہے کے اصل شاہینی ہے تیری
تیری آنکھوں میں بیباکی نہیں ہے

پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
کرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور

خدایا اقبال کا نورے بصیرت عام کر دے -آمین

الله کرے ہمیں ہمارے مقام سے آگاہ-آمین

الله ھو اکبر
پاکستان زندہ با د

Add to FacebookAdd to DiggAdd to Del.icio.usAdd to StumbleuponAdd to RedditAdd to BlinklistAdd to TwitterAdd to TechnoratiAdd to Yahoo BuzzAdd to Newsvine

Advertisements

About ThePeopleOfPakistan
最新消息 ,آخر الأخبار,خبر یں ,Son Haberler Latest News,Views,Opinions. In-depth Analysis on broad range of news/politics/social issues/terrorism/current events

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: